گرل گائیڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لڑکیوں کی ایک تنظیم جو اسکاؤٹ لڑکوں کی تنظیم کے متوازی اور مماثل ہے۔ اس میں لڑکیوں کو اچھا شہری اور مفید رہنما بننے کی تربیت دی جاتی ہے نیز اس تنظیم کی رکن لڑکی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لڑکیوں کی ایک تنظیم جو اسکاؤٹ لڑکوں کی تنظیم کے متوازی اور مماثل ہے۔ اس میں لڑکیوں کو اچھا شہری اور مفید رہنما بننے کی تربیت دی جاتی ہے نیز اس تنظیم کی رکن لڑکی۔